اٹلی سے آئے نوجوان کو کار نے کچل دیا، نوجوان موقع پر جاں بحق

منڈی بہاءالدین میں افسوس ناک واقع. اٹلی سے آئے نوجوان کو تیز رفتار کار نے کچل دیا. نوجوان موقع پر جاں بحق

منڈی بہائوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 29 جنوری 2024) محمد عاطف جو کہ اٹلی سے چھٹیاں گزارنے اپنے گائوں مانگٹ آیا ہوا تھا. آج پھالیہ کے قریب تیز فتار کار حادثے میں جاں بحق ہو گیا.

موٹروے ٹریفک حادثہ میں نئی نویلی دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق ہو گئے

Exit mobile version