کوٹ شیر محمد، ٹرالی کے نیچے آکر نوجوان جاں بحق admin 17 October 2022, 10:16 published Updated 26 July 2025, 15:21 توقیر ناصر والد عنایت سیال شیرے والا کوٹ شیر محمد روڈ حادثے میں انتقال کر گیا. توقیر ناصر ٹرالی سے گرا اور اسکے اوپر سے ٹائر گزر گیا، جہاں وہ موقع پر ہی د م توڑ گیا.
ڈپٹی کمشنر نے تمام ضلعی افسران کو مقامی اور علاقائی پودوں پر مشتمل نرسریوں کو فروغ دیکرشجر کاری مہم شروع کر نے کا حکم دیا