منڈی بہاؤلدین: چھت پر بچہ پتنگ اڑاتے ہوئے چھت سے گرگیا، ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا
منڈی بہاؤلدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 11 فروری 2023) گوڑھا محلہ میں ایک بچہ چھت پر پتنگ اڑا رہا تھا کہ اچانک پاوُں پہسلنے کی وجہ سے نیچے گرگیا۔ریسکیو 1122 کو اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی.
شہیدانوالی: پتنگ اڑانے کے دوران 18 سالہ نوجوان بجلی کی تاروں سے چھو کر جاں بحق
منڈی بہاؤلدین: ریسکیو1122 اہلکاروں نے زخمی بچے کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔
