ملکوال: پل کراس کرتے ہوئے نوجوان موٹرسائیکل سمیت دریا میں گر گیا، تلاش جاری

drowned in river

ملکوال: خرم شہزاد ولد انار سکنہ اسلام پورہ موڑ چک نظام پل کراس کرتے ہوئے موٹر سائیکل کا ٹائر سلپ ہونے سے دریا میں گر گیا۔ تاحال تلاش جاری ہے۔

تمام بائیکرز سے درخواست ہے پل کراس کرتے وقت احتیاط کیا کریں۔ بتایا جا رھا ھے کہ یہ بھائی بھلوال سے ھیں

Exit mobile version