کٹھیالہ شیخاں: فائرنگ سے معروف نعت خواں قتل، 3 افراد زخمی admin 13 November 2023, 10:37 published Updated 26 July 2025, 15:18 منڈی بہاؤالدین لہو لہو. کھٹیالہ شیخاں اندھا دھند فائرنگ سے شاہد اقبال (نعت خواں) قتل. فائرنگ سے ایک خاتون اور ایک بچے سمیت تین افراد زخمی، ذرائع.