محکمہ سول ڈیفنس منڈی بہاوالدین بے یارو مدگار پڑا ہے جس کی بلڈنگ خستہ حال کسی وقت بھی اس کی چھت گر سکتی ہے