منڈی بہاوالدین میں جاری عوامی نمائندوں کی ترقیاتی سکیموں پر کام کی رفتار تیز کر کے پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے، ڈپٹی کمشنر کی ہدایت
منڈی بہاوالدین میں اونچی عمارتوں میں حفاطتی انتظامات نہ کرنے پر پلازے سیل کر دئیے جائیں گے، ڈپٹی کمشنر