اہل خانہ کی غیر موجودگی میں نامعلوم چور گھروں کے تالے کاٹ کر 22 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

robbery

منڈی بہاؤالدین کے علاقہ محلہ بستی پیر گیلانی میں اہل خانہ کی غیر موجودگی میں دن دیہاڑے کمروں کے باہر لگے تالوں کو بلیڈ سے کاٹ کر 22 لاکھ سے زائد رقم لوٹ کر اہل محلہ کو چکما دیتے ہوئے فرار ہو گئے ،

ایس ایچ او تھانہ سول لائن ارمغان مقسط گوندل و انچارج چوکی صوفی سٹی رضا الہی بٹ نے کرائم سین یونٹ کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرنے شروع کر دیے ڈی پی او منڈی بہاؤالدین صفدر رضا کاظمی نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ضلع بھر میں ناکہ بندی کروا دی.

Exit mobile version