ہیڈ فقیریاں: نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے دکاندار کو زخمی کر دیا

injuerd

منڈی بہاوالدین گولیاں سے نہ بچ سکا ہیڈ فقیریاں. نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے دکاندار کو زخمی کر دیا

ساجد تلہ موبائل شاپ والے کو نامعلوم لڑکے دوکان پر فائر مار کر فرار ہو گئے ہیں۔ ہر روز کوئی نہ کوئی نہ واقعہ پیش آتا ہے جرائم کی روک تھام کے لیے پولیس کو میدان میں اترنا پڑے گا اگر سلسلہ اسی طرح چلتا رہا تو یہ کسی لیاری سے کم نہیں ہوگا ۔

پاکستان اوورسیز فورم اور پاکستان پبلک ہیلپ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام امن ریلی کا انعقاد

Exit mobile version