کھائی: نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈکیت نئی ہنڈا 125 موٹر سائیکل لے اڑے

honda 125 price in pakistan 2023

منڈی بہاءالدین: تھانہ گوجرہ کی حدود کھائی کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار ڈکیت نئی ہنڈا 125 موٹر سائیکل لے اڑے،

آج کے دن تھانہ گوجرہ کی حدود میں ڈکیتی کی یہ دوسری واردات ہے۔ اس سے پہلے آج دن دیہاڑے نین رانجھا پولیس چوکی کی قریب ڈکیتی کی واردات ہوئی، جس میں تین نامعلوم ڈکیت رایگیروں سے 30 ہزار روپے نقدی اور 2 عدد سونے کی بالیاں لوٹ کر فرار ہو گئے تھے۔

Honda Bike Prices In Pakistan 2023 Have Been Increased by Rs 30,000

Exit mobile version