مونگ کا رہائشی عمیر نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا

drowned in river

اشفاق بھول (دھمن کے) کا چھوٹا بیٹا عمیر آج مونگ نہر میں ڈوب کر فوت ہو گیا ہے۔

موسم گرما میں منڈی بہاءالدین و گردونواح میں پانی میں ڈوبنے کے حادثات میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ والدین ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔ احتیاط پچھتاوے سے بہتر ہے۔

دھبولہ: مچھلی کے فارم میں نہاتے ہوئے دو بچے ڈوب گئے

تمام اہلیان مونگ سے گزارش ہے کہ نہر پر نہانے کی مکمل پابندی لگائی جاۓ تا کہ مزید ماوں کی گود کو اجڑنے سے بچایا جا سکے۔

Exit mobile version