چور رات کے اندھیرے میں ڈیرے پر لگی سولر موٹرز اور انورٹر چرا کر لے گئے

Solar system prices rise to record levels across the country

پھالیہ کے گائوں سوہاوہ ارزانی میں نامعلوم چور رات کے اندھیرے میں مظہر اقبال اور محمد انار گوندل کے ڈیرے پر لگی دو سولر موٹرز اور انورٹر جس کی مالیت تقریبا 3 لاکھ روپے ہے چوری کر کے فرار ہو گئے۔

Exit mobile version