نین رانجھا میں چور بجلی کا میٹر اتار کر لے گئے، بچے گرمی سے بے حال

mobile phone sim biomatric method has been changed

منڈی بہاءالدین: نواحی گاؤں نین رانجھا میں ہوئی چوری کی انوکھی واردات. نا معلوم چور نین رانجھا کے رہائشی قمر عباس کا بجلی کا میٹر اتار کر لے اڑے

منڈی بہاءالدین:( محمد آصف 17 جون 2023) تھانہ گوجرہ میں درخواست دے دی ہے، پولیس تھانہ گوجرہ کاروائی کرنے سے گریزاں. میٹر چوری کی ایف آئی آر کے لئے ایس ڈی او آفس کٹھیالہ شیخاں کے دھکے کھا رہا ہوں، متاثرہ شہری

شہر میں ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے باعث تاجروں اور عوام کے تحفظ اور حقوق کے لیے جدوجہد

منڈی بہاءالدین: متاثرہ شہری کا کہنا ہے کہ پولیس اور گیپکو حکام کوئی کاروائی نہیں کر رہے. میرے چھوٹے چھوٹے بچے گھر میں گرمی سے نڈھال ہوچکے ہیں

Exit mobile version