منڈی بہاءالدین میں پیشہ ور بھکاریوں کی بھرمار، انتظامیہ نوٹس لے

beggars in mandi bahauddin

منڈی کے صدر مقام کنگ روڈ پر پیشہ ور برقعہ پوش منگتیوں کا راج . دکانوں مسافروں اور کھڑی گاڑیوں کے اردگرد مکھیوں اور چیلوں کی طرح چمٹی نظر آتی ھیں .

یہ منظم گروہ ست سرا کنگ روڈ لاری اڈہ اور مشہور شاپنگ مالوں کے پاس اپنے جال پھیلا ئے رھتا ھے .ضلعی انتظامیہ اس ناسور سے نجات دلائے اور ان کو ضلع بدر کریں اور جگھیوں کو اکھاڑ کر دوسرے اضلاع سے آنے والے ان گروھون پر پوری نظر رکھے

کنگ روڈ نادرہ آفس کے سامنے اوڈ بستی بھی ختم کروائی جائے .ان کے دو دو سال کے بچے کنگ روڈ پر ھر آنے جانے والے کے کپڑے کھینچتے اور تنگ کرتے ھیں.

Exit mobile version