منڈی بہاءالدین میں موبائل کی دکان پر چوری کی واردات، گن پوائنٹ پر کیش چرا کر فرار

live robbery

منڈی بہاءالدین کے علاقہ شفقت آباد میں موبائل کی دکان پر چوری کی واردات، دو نامعلوم چور گن پوائنٹ پر 1 لاکھ روپے کیش اور دوکان کا ڈی وی آر چرا کر فرار

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 17 اکتوبر 2022) منڈی بہائوالدین کے علاقہ شفقت آباد میں کندھانوالہ پل پر قائم صابری موبائل پر نامعلوم چور موبائل شاپ سے گن پوائنٹ پر 1 لاکھ روپے کیش چرا کر لے گئے، چور چالاقی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوکان میں لگا سی سی ٹی وی کیمرے کا ڈی وی آر بھی اتار کر لے گئے.

یہ بھی پڑھیں: رکن: کپڑا چور خواتین گینگ پکڑی گئیں، سی سی ٹی وی ویڈیو دیکھیں

دکان کے مالک کے مطابق انہی چوروں نے کچھ روز قبل کھرلانوالہ پمپ پر ڈکیتی کی تھی جن کو تصویر میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے.

Exit mobile version