چک نمبر 27 کا نوجوان روڑ حادثے میں جاں بحق admin 21 November 2022, 10:19 published Updated 26 July 2025, 15:20 منڈی بہاؤالدین، چک نمبر 27 کا نوجوان سرفراز ولد محمد بشیر سڑک کے حادثے میں جاں بحق۔ حادثہ منڈی سرگودھا روڈ پر تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔
پولیس جھوٹ پر مبنی درخواست کی آڑ میں مجھے بلیک میل کر رہی ہے،آر پی او انکوائری کسی غیرجانبدار پولیس سے کروائیں، ساجد مغل