ملکوال نہر سے نامعلوم لڑکی کی تشدد زدہ نعش برآمد admin 4 August 2021, 11:01 published Updated 26 July 2025, 15:32 2 اگست کی رات ملکوال نہر سے ایک لڑکی کی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔ ریسکیو 1122 کو اطلاع دی گئی اور ریسکیو کی ٹیم نے میت نکال کر پولیس کے حوالے کر دیا. ابھی تک شناخت نہی ہو سکی۔ اگر کوئی پہچان لے تو برائے مہربانی تھانہ ملکوال میں اطلاع دیں