بیٹے نے والدہ کے دوسرے خاوند کو فائر کر کے قتل کر دیا

firing

منڈی بہاوالدین: تھانہ سول لائن کے علاقہ واپڈا کالونی روڈ ملزم سبحان ولد نعمان نے احسان الہی بٹ کو بزریعہ پسٹل فائر کر کے مضروب کر دیا تھا. احسان الہی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا .

زخمی احسان الہی زخموں کی تاب نا لاتا ہوا دم توڑ گیا. ملزم سبحان کی والدہ سے احسان بٹ نے دوسری شادی کی تھی جس کو اب طلاق دے دی ہے

Exit mobile version