پھالیہ: تیز رفتار بے قابو ہر کر درخت سے ٹکرا گئی، 2 افراد زخمی

fog in mandi bahauddin

پھالیہ: جانو چک کے قریب کارحادثہ۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث ہوا جس میں کار میں سوار دونوں مسافر شدید زخمی ہوگئے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او پاہڈیانوالی کی ہدایت پر Asi محمد منشاء موقع پر پہنچ گئے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق کار سوار پنڈدادنخاں سے آرہے تھے اور ان کی گاڑی تیز رفتاری کی وجہ سے درخت سے ٹکرا گئی۔

دھند کے باعث منڈی بہاؤالدین ریسکیو 1122 کی ایمبولینس کو حادثہ، ڈرائیور شہید

ریسکیو 1122 کا عملہ وقاص احمد اوران کے ساتھی فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے۔ ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

Exit mobile version