ہائوسنگ سوسائٹی میں کھدائی کے دوران مٹی تلے دب کر 2 مزدور جاں بحق

dead body

منڈی بہاءالدین:سرگودھا روڈ کے قریب کھدائی کے دوران مٹی تلے دب کر دو مزدور جاں بحق. حادثہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں تعمیراتی کام کے دوران پیش آیا، ریسکیو

منڈی بہاءالدین:دونوں افراد کا تعلق ضلع راجن پور سے ہے. لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، ریسکیو ذرائع. ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ نیو میٹروسٹی منڈی بہاءالدین میں پیش آگیا.

Exit mobile version