راستہ نہ دینے پر کار سوار نے موٹرسائیکل سوار کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

bike

منڈی بہاؤالدین۔ کنگ چوک میں موٹرسائیکل سوار کو راستہ نہ دینا مہنگا پڑ گیا.کار سوار نے مبینہ طور پر تشدد کر کے موٹر سائیکل سوار کی ٹانگ توڑ دی لواحقین

منڈی بہاؤالدین: شہریوں نے کار سوار اور کار کو گھیرے میں لے لیا.کار سوار نےاپنے آپ کو سرکاری ملازم بتا کر کار میں بند کر لیا. پولیس تھانہ سول لائن نے موقع پر پہنچ کر کار سواروں کو تھانہ منتقل کر دیا. کار سوار اپنے آپ اینٹی کرپشن گجرانوالہ کا ملازم ظاہر کرتے رہے .

منڈی بہاؤالدین: پولیس نے تا حال کوئی کاروائی نہیں کی لواحقین کا احتجاج. زخمی شخص کو ڈی ایچ کی ہسپتال منتقل کر دیا گیا. تفتیش کی جا رہی ہے قانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی ایس ایچ او تھانہ سول لائن

Exit mobile version