ڈفر جنگل سے 10 روز پرانی نامعلوم شخص کی لاش برآمد

dead body

گوجرہ: ڈفر جنگل سے 10 روز پرانی نامعلوم شخس کی نعش برآمد، شناخت نہ ہوسکی. پولیس نے تفتیش شروع کر دی.

گوجرہ (‌ایم.بی.ڈین نیوز 21 اپریل 2022) جنگل میں 10 دن پرانی نعش ملنے پر کاروائی شروع کر دی گئی ہے. تفسیلات کے مطابق تھانہ میانہ گوندل کے علاقہ میں واقع ڈفر جنگل سے 35 سالہ نوجوان کی نعش ملنے پر کارڈ صغیر احمد نے پولیس کو اطلاع دی.

پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی ہے. نعش 8 سے 10 دن پرانی ہے. بظاہر قتل کا واقعہ معلوم ہوتا ہے. ابھی تک نعش کی شناخت نہیں ہو سکی.

Exit mobile version