اسلحہ کی نوک پر لڑکی کا راستہ روکنے والے ملزمان گرفتار

arrested

گوجرہ: لڑکی کا راستہ روکنے والے ملزمان گرفتار

گوجرہ تھانہ کی حدود خاصہ چک 33 میں اسلحہ کی نوک پر لڑکی کا راستہ روکنے والے ملزمان کو پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا۔

ڈی پی او منڈی بہاءالدین ایس ایس پی وسیم ریاض خان کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ گوجرہ عباس ہاشمی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو حراست میں لیا اور ان کے خلاف مقدمہ درج کر دیا۔..

Exit mobile version