شفقت آباد پولیس مقابلے میں ملزم زخمی حالت میں گرفتار

arrested

منڈی بہاءالدین: تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس مقابلہ.

ملزم محسن علی عرف چھرا ولد محمد نواز قوم مسلم شیخ سکنہ شفقت آباد ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی حالت میں گرفتار۔پولیس کے مطابق ملزم کے دیگر ساتھیوں کی تلاش جاری ہے

Exit mobile version