صوفی سٹی پولیس نے ناکہ کے دوران ملزمان سے 30 لٹر شراب پکڑ لی

Additional District and Sessions Judge set fire to drugs worth 2 cror

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاءالدین سید رضا صفدر کاظمی کی قیادت میں تھانہ سول لائن پولیس کی شراب سپلائی کرنے والوں کے خلاف زبردست کاروائیاں جاری.

ایس ایچ او تھانہ سول لائن چوہدری ارشد اور انچارج چوکی صوفی سٹی سب انسپکٹر امتیاز احمد نے دوران ناکہ بندی 30 لیٹر شراب کی سپلائی پکڑ لی.

ایس ایچ او تھانہ سول لائن چوہدری ارشد اور انکی ٹیم چوکی صوفی سٹی نے دوران ناکہ بندی نوید ولد مبارک سکنہ واسو سے 10 لیٹر شراب, مدثر شہزاد ولد سکندر سے 10 لیٹر شراب ،علی نواز ولد ربنواز سکنہ پنڈی پرانی سے 10 لیٹر شراب برآمد کر کے علیحدہ علیحدہ مقدمہ درج کر لیا.

منڈی بہاءالدین پولیس کا مشن جرائم سے پاک منڈی بہاءالدین کا خواب ہر صورت پورا کریں گے

Exit mobile version