منڈی بہاؤالدین کے حلقہ این اے 69 سے چوہدری مونس الٰہی کے کاغذات نامزدگی بھی جمع کرائے گئے۔ بتایا گیا ہے کہ حلقہ این اے 69 سے سینکڑوں وکلاء نے بڑی ریلی کی شکل میں دونوں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ۔
منڈی بہاؤالدین این اے 69 سے چوہدری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کے کاغذات نامزدگی جمع
