مانگٹ کی رہائشی طالبہ نے لاہور یونیورسٹی میں ٹاپ کر کے گولڈ میڈل حاصل کر لیا

Nayab komal

مانگٹ کے مشہور شاعر بابا خاں محمد کی پوتی و ماسٹر مظہر حسین ندیم کی بیٹی نایاب کومل نے لاہور یونیورسٹی سے فلاسفی انروانروٹرینٹ سائنس میں ٹاپ کیااور گولڈ میڈل حاصل کیا.

منڈی بہاوالدین( ایم.بی.ڈین نیوز 09دسمبر2022) یاد رہے کہ نایاب کومل نے مانگٹ گلرز ہائی سکول سے بھی سائنس میں اول پوزیشن حاصل کی تھی۔ جس پر اساتذہ کرام سمیت اہلیان علاقہ نے بھی مبارکباس دیتے ہوئے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاءالدین کا ایک اور اعزاز، 3 پولیس افسران کی گریڈ 19 میں ترقی

واضح رہے کہ ایسے نونہار بچے ہمیشہ زندگی کی تمام سطح پر اور تعلیمی میدان میں والدین اور ملک کا کام روشن کرتے ہیں اور ان کی عزت و احترام کا باعث بنتے ہیں۔

Exit mobile version