منڈی بہاءالدین سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلہ کے شدید جھٹکے

earthquake in pakistan

منڈی بہاوالدین سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ منڈی بہاؤالدین اور ملک کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کی شدت 5.4 تھی اور مرکز افغانستان کے دارلحکومت کابل سے 23 کلومیٹر دور تھا

زلزلے کے جھٹکے افغانستان، تاجکستان اور بھارت میں بھی محسوس کیے گئے

Exit mobile version