کھٹیالہ شیخاں کے قریب تیز رفتار کار نے راہ چلتے شخص کو کچل دیا، زخمی شخص تشویشناک حالت میں قریبی ہسپتال منتقل. کار سوار موقع سے فرار ہونے میں کامیاب. لواحقین کا سڑک بند کر کے احتجاجی مظاہرہ
منڈی بہاؤالدین کھٹیالہ شیخاں کے قریب تیز رفتار کار نے راہگیر کو کچل دیا . تیز رفتار کار رکشے سے ٹکرا کر پیدل شخص پر چڑھ گئی. پیدل چلنے والا شخص تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل، جبکہ کار سوار افراد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے. لواحقین اور اہل علاقہ کا کٹھیالہ شیخاں علاقے منڈا والے پل پر احتجاج
تیز رفتار ویگو ڈالے نے کوڑا اٹھانے والے کچے کو کچل دیا، بچہ جاں بحق
منڈی بہاؤالدین لواحقین کا کہنا ہے ڈیڑھ گھنٹے سے زیادہ ٹائم ہو چکا ہے 15 پہ کال کی پولیس نہیں پہنچ سکی.احتجاج کے باعث موٹروے کو ملانے والی منی موٹروے کئی گھنٹے سے بلاک مسافر کو دشواری کا سامنا