منڈی بہاءالدین میں قتل و غارت کا سلسلہ پھر سے شروع. منڈی بہاءالدین کے علاقہ سوہاوہ میں 2 گروہوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 1 نوجوان جاں بحق ہو گیا.
منڈی بہاوالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 13 ستمبر 2023) تھانہ سول لائن کے علاقے سوہاوہ میں دو گروہوں میں فائرنگ. فائرنگ کے نتیجے میں ٹھٹی شاہ محمد کا نوجوان نعمان گھمن جاں بحق
سوہاوہ: رات کی تاریکی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق
منڈی بہاوالدین تھانہ سول لائن پولیس موقع پر پہنچ گئی.