انٹرنیشنل سنوکر پلئیر محمد بلال دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

Snooker player Mohammad Bilal passed away due to heart attack

(إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ) كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت

2 دن میں منڈی بہاؤالدین کے 2 انٹرنیشنل پلئیر دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہار گئے.محمد بلال پاکستان ایشین چمئین پلئیر آف سکول محلہ منڈی بہاؤالدین کا رضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے .

جبکہ ضلع منڈی بہاؤالدین کے مایہ ناز والی بال پلئیر جمشید اکبر وڑائچ آف مرالہ بوجہ ہارٹ اٹیک وفات پا گئے تھے. اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام دے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین

Exit mobile version