منڈی بہاوالدین: ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ کے خلاف متحدہ انجمن تاجران کی اپیل پر شٹرڈاؤن ہڑتال. تاجروں نے صدر چوک سے احتجاجی ریلی نکالی جو کالج چوک دھرنا دے دیا.ریلی کی قیادت متحدہ انجمن تاجران کے قائدین نے کی
منڈی بہاوالدین: ریلی کے شرکاء نے امن بحالی تاجروں شہریوں کو تحفظ فراہم کرو کے پینا فلیکس پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے. مظاہرین نے کالج چوک میں یونان کشتی حادثہ کے شہیداء کے لیے خصوصی دعا کی. یونان سانحہ کے انسانی سمگلروں کی گرفتاری کا مطالبہ. متحدہ انجمن تاجران
یہ بھی پڑھیں: پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ، ساتھیوں کی فائرنگ سے ڈاکو زخمی
منڈی بہاوالدین:غلہ منڈی میں ایک رات میں 7 ڈکیتیوں کے ملزمان گرفتار ی کا مطالبہ. ڈی پی او رضا صفدر کاظمی کی ہدایت پر سرچ آپریشن جاری. ڈاکوؤں کا سرغنہ ہلاک، ایک زخمی سمیت 3 ڈاکوؤں گرفتار، ڈی پی او رضا صفدر کاظمی. ملزمان سے جدید آتشیں اسلحہ، موٹرسائیکل اور مسروقہ مال برآمد
