ایس ایچ او تھانہ سول لائن نے ملزم سے 2 کلو چرس برآمد کر لی

drugs

منڈی بہاؤالدین ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رضا صفدر کاظمی کی ہدایت پر ڈی ایس پی صدر سرکل عامر عباس شیرازی کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ سول لائن ارشد گوندل اور ان کی ٹیم مبشر لک ضمیر عباس کرائم فائٹر مزمل حسین کا منشیات کے خلاف کریک ڈاون جاری

صفدر علی ولد سکندر حیات قوم مسلم شیخ ساکن پرانی پنڈی کے قبضہ سے 2320 گرام چرس بر آمد مقدمہ درج۔مزید تفتیش جاری۔ویلڈن ایس ایچ او سول لائن پرانی پنڈی کی عوام کا ڈی پی او منڈی بہاوالدین ڈی ایس پی صدر سرکل عامر عباس شیرازی اور ایس ایچ او سول لائن ارشد گوندل کو خراج تحسین

Exit mobile version