شاہد آفریدی کی بیٹی اقصیٰ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں

aqsa afridi marriage ceremony

کراچی: پاکستان کے سابق اسٹار کرکٹر اور موجودہ پی سی بی چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کی بیٹی اقصٰی نکاح کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔

اقصیٰ آفریدی کا نکاح نصیر ناصر خان نامی نوجوان سے ہوا ہے اور نکاح کی تقریب میں مختلف کھلاڑیوں سمیت خاندان کے قریبی افراد نے شرکت کی

شاہد آفریدی کی پانچ بیٹیاں ہیں اور ان کی ایک بیٹی کی منگنی قومی ٹیم کے بولر شاہین آفریدی کے ساتھ ہوئی ہے۔ نکاح کی تقریب کی وڈیو وائرل ہوتے ہیں مداحوں کی طرف سے شاہد آفریدی کو مبارکباد دی جارہی ہے۔

Exit mobile version