شہانہ لوک: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان قتل admin 13 October 2023, 18:46 published Updated 26 July 2025, 15:18 منڈی بہاؤالدین: کوٹ نور شاہ نزد شہانہ لوک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سلیمان گجر نامی نوجوان قتل. جاں بحق نوجوان کا تعلق چیلیانوالہ سے بتایا جا رہا ہے۔