ہیڈ فقیریاں: ڈاکو بیوپاری سے 28 لاکھ 85 ہزار روپے چھین کر فرار، پولیس admin 17 August 2023, 10:09 published Updated 26 July 2025, 15:19 منڈی بہاؤالدین: ہیڈ فقیریاں کے قریب دو ڈاکوؤں نے مویشی کے بیوپاری کو لوٹ لیا منڈی بہاؤالدین: ڈاکو بیوپاری سے 28 لاکھ 85 ہزار روپے چھین کر فرار، پولیس منڈی بہاؤالدین: مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی، پولیس