ڈکیتوں نے ناکہ لگا کر 10 آڑھتیوں کو لوٹ لیا

robbery

منڈی بہاوالدین شہر اب کچے کا علاقہ شمار ہونا شروع ہو گیا ہے۔ گزشتہ صبح پانچ بجے سبزی منڈی کے ساتھ گوشت مارکیٹ میں ڈکیتوں نے ناکہ لگا کر دس کے قریب سبزی منڈی میں آنے والے آڑھتیوں سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

Exit mobile version