پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک، ایک منشیات فروش گرفتار

choki sufi city mandi bahauddin

منڈی بہاوالدین: ڈی پی او منڈی بہاوالدین رضا صفدر کاظمی کی ہدایت پر منشیات فروشوں اور ڈکیتوں کے خلاف کریک جاری

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 20 جون 2023) تھانہ سول لائن ایس ایچ او خرم بوسال کی سربراہی میں صوفی سٹی چوکی ان ایکشن پولیس مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک ایک منشیات فروش گرفتار کر لیا گیا

تھانہ سول لائن انچارج چوکی راشد شہید رضا الہیٰ بٹ کی منشیات فروشوں کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیاں جاری دوران گشت شمشاد حسین عرف شوٹر سابقہ ریکارڈ یافتہ سے چرس 1300 گرام برآمد کر لی مقدمہ درج کر دیا رضا الہیٰ بٹ کا کہنا تھا میری تعیناتی کے دوران جرائم پیشہ افراد کا قلعہ قمع کیا جائے گا

Exit mobile version