منڈی بہاءالدین:تھانہ گوجرہ اور تھانہ بھاگٹ میں پولیس مقابلہ. بدنام زمانہ ڈکیت سرفراز عرف شہباز اور قیصر شاہ زخمی حالت میں گرفتار
منڈی بہاءالدین: گرفتار ڈکیت ڈکیتی چوری و دیگر جرائم میں متعدد وارداتوں میں ملوث تھے. رابری کی 15 کال پر تھانہ گوجرہ اور تھانہ بھاگٹ پولیس کی بروقت کاروائی
منڈی بہاءالدین: پولیس کاروائی پر مسلح ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ. پولیس کی جوابی کارروائی و تعاقب پر 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار. گرفتار ملزمان سے چھینی گئی موٹرسائیکل نقدی اور پسٹل بھی موقع سے برآمد
