منڈی بہاؤالدین: 7 سرا چوک کنگ روڈ گھنٹوں سے شدید ٹریفک جام شدید ٹھنڈ اور بارش میں عوام زلیل و خوار ۔ ٹریفک پولیس کے چند ایک اہلکار ٹریفک کی بحالی کروانے میں بری طرح نکام متعدد بار شکایت کے باوجود مزید ٹریفک پولیس اہلکار نا پہنچ سکے
نا انتظامیہ نے صبح سے جام اس ٹریفک کا نوٹس لیا۔ شہریوں نے سوشل میڈیا پرمتبادل راستہ اختیار کرنے کی گزارش کی ہے تاکہ مزید عوام کو مشکل سے بچایا جاسکے۔ ٹریفک کا مسلسل جام رہنا انتظامیہ اور ٹریفک پولیس منڈی بہاؤالدین کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔