رکشہ ڈرائیور نے نئی نویلی دلہن کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

Shafqatabad: Rape of a 10-year-old child by influential accused

ڈسکہ میں رکشہ ڈرائیور نے منڈی بہاءالدین کی نئی نویلی دلہن کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

(م) کی ایک ہفتہ قبل شادی ہوئی اور منڈی بہاءالدین سے اکیلی اپنے شوہر کے گھر واپس آرہی تھی۔ وہ ڈسکہ سے منڈیکی گورائیہ کے لیے رکشے میں سوار ہوئی تو نامعلوم ڈرائیور نے اسے نہرا موترہ پل پر لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Exit mobile version