مرالہ کے رہائشی شخص نے اپنی قیمتی زمین غریب گھرانوں کو الاٹ کر دی

Muhammad Hussain colony murala

ضلع منڈی بہاءالدین کے مثبت چہرے : میاں محمد اسلم وڑائچ آف مرالہ نے اپنی قیمتی زمین 15 غریب گھرانوں کو الاٹ کر دی۔ اور زمین ان کے نام بھی منتقل کر دی۔

آج کے اس دور میں جہاں بااثر لوگ زمینوں پہ دھوکہ دہی، دھونس سے ناجائز قبضہ کر رہے ہیں، چند گز زمین کی خاطر لوگ مارے جا رہے ہیں وہیں پہ فرشتہ صفت لوگ بھی موجود ہیں۔ میاں اسلم وڑائچ سابق ممبر ضلع کونسل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: چورنڈ سے تعلق رکھنے والی ہونہار طالبہ نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی سے گولڈ میڈل حاصل کر لیا

Exit mobile version