علی پور چھٹہ: دوگروہوں کے درمیان فائرنگ سے منڈی بہائوالدین کا رہائشی جاں بحق

imtiaz ahmad

علی پور چھٹہ میں دو گرہوں کے درماین فائرنگ کا تبالدہ، فائرنگ کی زد میں آکر منڈی بہائوالدین کا رہائشی جاں بحق ہو گیا.

منڈی بہائوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 7 ستمبر 2022) تفصیلات کے مطابق امتیاز گوندل ریٹائر فوجی اور کلاسیکے میں پراپرٹی کا کام کرتا تھا اور اپنے گاؤں بُرج بخت ( منڈی بہاوالدین ) سے اپنے دفتر کی طرف جا رہا تھا تو علی پور چٹھہ کے قریب دو گروپوں میں فائرنگ ہو رہی تھی.

یہ بھی پڑھیں: قادرآباد: بااثر ملزمان نے 7 سالہ یتیم بچی کو بے دردی سے قتل کر دیا

فائرنگ کی زد میں آکر امتیاز گوندل کو ایک گولی ان کے ماتھے پر لگ گئی اور وہ موقعہ پہ جاں بحق ہو گئے. انکا نماز جنازہ دن 1 بجے ادا کیا جائے گا.

Exit mobile version