الیکشن: ریپبلک پالیسی نے ضلع منڈی بہاؤالدین کا سروے جاری کر دیا

voters in punjab

ووٹرز کا رجحان جاننے کے لیے ریپبلکن پالیسی نے ضلع منڈی بہاءالدین کا سروے جاری کر دیا۔ سروے کے مطابق منڈی بہا الدین ضلع میں 50 فیصد ووٹ مقبول اور 50 فیصد ووٹ راویتی ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کو منڈی بہاؤ الدین ضلع میں 48 فیصد مقبول ووٹرز کی حمایت حاصل ہے۔ پاکستان مسلم لیگ نواز کو 37 فیصد مقبول ووٹرز کی حمایت حاصل ہے جبکہ دیگر سیاسی جماعتوں اور اراکین کو 15 فیصد مقبول ووٹرز کی حمایت حاصل ہے۔

Exit mobile version