رسول: وین کی ٹکر سے 2 بہنیں جاں بحق admin 14 January 2025, 10:52 published Updated 26 July 2025, 15:17 رسول یونیورسٹی کے قریب وین کی ٹکر سے 2 نوجوان بہنیں موقع پر جاں بحق ہو گئیں. 1 بزرگ زخمی جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا. جاں بحق ہونے والی لڑکیوں کو تعلق کٹھیالہ سیداں سے بتایا جار رہا ہے.
ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ پنجاب کا “اب گاوں چمکیں گے” پروگرام کا جائزہ لینے کے لئے منڈی بہاوالدین کا دورہ