بارش برسانے والا سسٹم آج ملک میں داخل ہوگا

mandi bahauddin weather

صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسم خشک ہے تاہم بارش کا نظام آج رات پاکستان میں داخل ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مری، گلیات اور شمالی علاقوں میں بارش کے ساتھ برفباری کا امکان ہے۔

لاہور اور پنجاب کے بیشتر اضلاع پر ہلکے بادل چھائے رہیں گے۔ لاہور سمیت پنجاب میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید دھند چھائی رہے گی۔ لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 8.5 جبکہ زیادہ سے زیادہ 21 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔

Exit mobile version