منڈی بہاءالدین:رائیکہ میں کچے مکان ڈھارا کی چھت گر گئی، 1 شخص جاں بحق، ریسکیو زرائع
منڈی بہاوالدین:بارشِ کے باعث خستہ ڈھارا کی چھت کے ملبے تلے دب کر 45 سالہ ریاض دم توڑ گیا. حادثہ میں جاں بحق شخص کی چھت کے ملبے تلے سے لاش نکال لی گئی، 1122زرائع
منڈی بہاؤالدین میں موسلادھار بارش سے جیل کی دیوار گر گئی، قیدی دوسرے شہر منتقل
