قادر آباد: ذخیرہ کی گئی چینی کے 300 بیگ برآمد، گودام سیل

Flour is available in abundance at Mandi Bahauddin's 167 sales points

پھالیہ (نامہ نگار ) اسٹنٹ کمشنر پھالیہ عادل عمر وڑائچ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ پھالیہ کے علاقے قادر آباد میں کارروائی کرتے ہوئے خفیہ گوداموں میں چھپائے گئے غیر قانونی ذخیرہ چینی کے 300 بنگ قبضے میں لے لئے اور گودام کو سیل کر کے گودام مالک کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی ،

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا تحویل میں لی گئی چینی کو کنٹرول ریٹ پر مارکیٹ میں فروخت کیا جائے گا۔

Exit mobile version