قادر آباد: ایک شخص نے لڑکی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی

dead body

منڈی بہائوالدین: تھانہ قادرآباد کے علاقہ بستی مخدوم میں افتخار 25سالہ نے ث بی بی۔ 22سالہ کو بذریعہ فائر قتل کر دیا اور بعد میں اپنے آپ کو بھی فائر مار لیا

Exit mobile version