ڈیوٹی میں غفلت لاپرواہی، غیر حاضری پر متعدد پولیس اہلکاروں کو سزائیں

Syed Raza Safdar Kazmi District Police Officer Mandi Bahauddin

03پولیس ملازمین نوکری سے برخواست متعدد کو سخت سزائیں. اردل روم کا ا نعقاد،ڈیوٹی میں غفلت لاپرواہی، غیر حاضری پرمتعدد پولیس اہلکاروں کو سزائیں. 3ملازمین نوکری سے برخواست51کی سر وس ضبط57کو جرمانہ جبکہ 46ملازمان کو وارننگ. پولیس ملازمین کو ہر صورت نظم و ضبط کی پابندی اور محکمانہ قوانین کا پاس رکھنا ہو گا

منڈی بہاوالدین ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین رضا صفدر کاظمی نے اردل روم کا انعقاد کیا، فرائض میں غفلت لاپرواہی،ناقص کارکردگی اور غیر حاضری پر پولیس افسران و ملازمان کو دیے گئے شو کاز نوٹسز پرمحکمانہ سزائیں دیں، 03 کنسٹیبیلان نوکری سے برخاست جن میں نسیم شہزاد، محمد سفیان اور بلال اسلم شامل ہیں 51پولیس افسران و ملازمان کی سروس ضبط 57پولیس افسر ان و ملازمان کو جرمانہ کی سزا جبکہ 46افسران و ملازمان کو وارننگ دی گئی.

منڈی بہاوالدین پولیس کے 5 ملازمین نوکری سے فارغ، متعدد کو سزائیں

سزا پانے والوں میں انسپکٹر، سب انسپکٹر، اے ایس آئیز اور کنسٹیبلان شامل ہیں۔ڈی پی او نے کہا کہ پولیس ایک ڈسپلن فورس ہے،ملازمین کو ہر صورت نظم و ضبط کی پابندی اور محکمانہ قوانین کا پاس رکھنا ہو گا، پولیس افسرا

Exit mobile version